کروں تیرے نام پہ جاں فدا
نہ بس ایک جاں، دو جہاں فدا

میرا جسم و جاں، میرا مال و من
میرے آقا تجھ پہ ہزاروں فدا

جب آقاے کریم ﷺ کے نامِ مبارک ہی میں ایسی چاشنی، شیرینی اور دل نشینی ہے، اور اس کی بناوٹ و سجاوٹ ہی دل کو اپنی طرف کھینچتی ہے، تو خود اُس جمالِ جہاں آرا کا عالم کیا ہوگا جس کے ذکرِ مبارک سے یہ نام بھی معطر اور دل آویز ہے!

از- الماتریدی الأزہری