- مسئلہ نمبر ۲۳ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ایک مولوی صاحب نے دوران تقریریوں کہہ دیا کہ خدا بہت سی جگہوں میں حاضر و ناظر نہیں ہے اور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ہر جگہ حاضر و ناظر ہیں اس معاملہ کو لیکر لوگ آپس میں الجھ پڑے اور مولوی صاحب کے پیچھے نماز پڑھنا چھوڑ دیا اور کئی جگہوں سے لوگوں نے فتویٰ منگوالیا مولوی صاحب کو مرتد مشرک قرار دیا اور نکاح دوبارہ کرنے کا حکم صادر کر دیا بہر کیف آپ صحیح مسئلہ سے کتابوں کا حوالہ دیکر جلد اس سوال کا جواب دیں خدا کس کس مقام پر حاضر و ناظر نہیں ہے یہاں معاملہ کو لیکر زبردست ہنگامہ ہو گیا ہے جواب بہت جلد دیکر
Check Also
محاسبہ نفس اور تجدیدِ عہد
اسلامی سال یا انگریزی سال کی تبدیلی صرف تاریخ کا واقعہ نہیں، بلکہ یہ وقت …